زبان تک رسائی کے منصوبے کے وسائل

ریاست نیویارک کے نشوونما کی معذوریوں کے حامل افراد کے دفتر(OPWDD) نے انگریزی کی محدود استعداد کے حامل لوگوں (LEP) کو ایجنسی کی امداد و خدمات تک مکمل رسائی مہیا کرنے کی کوشش میں زبان تک رسائی کا ایک منصوبہ تیار کیا ہے۔
انتظامی حکم نمبر 26 میں، گورنر کومو (Cuomo) نے کہا "نیویارک کے ڈھائی مِلین باشندے انگریزی کی محدود استعداد رکھتے ہیں، جس کا مطلب ہے کہ وہ انگریزی اپنی اصل زبان کی طرح نہیں بولتے اور ان کی انگریزی پڑھنے، بولنے، لکھنے یا سمجھنے کی صلاحیت محدود
ہے، جس کی وجہ سے ان کو اہم سرکاری پروگراموں یا خدمات تک رسائی حاصل کرنے میں ممکنہ رکاوٹیں پیش آتی ہیں۔"
OPWDD کا زبان تک رسائی کا منصوبہ انگریزی کی محدود استعداد کے حامل لوگوں کو ایجنسی کے پروگراموں اور سرگرمیوں بشمول امداد و خدمات تک رسائی فراہم کرنے کے لئے ایک نظام قائم کرتا ہے۔
2. زبان کی شناخت کا ذریعہ (ٹُول)
3. اگر مجھے زبان تک رسائی کی خدمات مہیا نہ کی جائیں تو میں کیا کر سکتا/سکتی ہوں؟
6. مفت زبانی ترجمانی کی خدمات کے حق سے دست برداری














Print: